the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
حیدرآباد،23جون(ایجنسی)پیر کی صبح ایک 25سالہ خاتون نے اپنے چھ سالہ بچے کے ساتھ باؤلی میں چھلانگ کر خودکشی کرلی۔شمس آباد پولیس کے مطابق نعش کی شناخت آر للتانے خودکشی کرلی،للتا اور اسکا شوہر روی شمس آباد کے مادناپلی علاقے کے رہائشی ہیں۔خاتون نے اپنے چھ سالہ بچے سری ہری کے ساتھ گھر کے قریب اورینٹل گارڈن کی باؤلی میں چھلانگ لگا



دی۔للتا اور سری ہری کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔پولیس نے دونوں نعشوں کو باہر نکالا۔پولیس کے مطابق شوہر روی اور ساس لکشمی ،گذشتہ چند ماہ سے دہنی اور جسمانی طور پر چھوٹے چھوٹے مسائل پر للتاکوہراساں کررہے تھے۔خاتون نے تنگ آکر یہ انتہائی اقدام اٹھایا۔للتا کی شادی روی سے 7سال قبل ہوئی تھی۔شمس آبا دپولیس نے شوہر روی اور ساس لکشمی پر ہراساں کرنے کے جرم میں کیس درج کرلیا۔اور تحقیقات کا آغاز کردیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.